لندن(این این آئی) کہا جاتا ہے کہ بچے اپنا رزق ساتھ لے کر آتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ لڑکی
دنیا کی خوش قسمت ترین بچی ہو گی جو اپنے ساتھ اتنی خطیر رقم لائی کہ ماں باپ کو بھی مالا مال کر دیا۔اینڈریو سائمز اور نتالی میکاف نامی اس میاں بیوی نے یورو ملینز لاٹری کا ٹکٹ خرید رکھا تھا جو گزشتہ دنوں عین اس روز کارگر ثابت ہوا جس روز ان کے ہاں بیٹی نے جنم لیا اور وہ10لاکھ پاؤنڈ (تقریباً 17کروڑ 94لاکھ روپے) کی لاٹری جیت گئے۔برسٹل کے رہائشی اینڈریو اور نتالی کا کہنا ہے کہ
No comments:
Post a Comment