حال ہی میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد بھارت کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا نام بہت کم عرصے میں سعودی عرب اور دنیا کے چند طاقتور ترین افراد میں شمار کیا جانے لگا ہے۔ 33 سالہ شہزادے کو سعودی عرب کی فوج، خارجہ پالیسی، معیشت اور روزمرہ کی مذہبی اور ثقافتی زندگی پر اثر و رسوخ حاصل ہوچکا ہے-
|
No comments:
Post a Comment