بھارتی پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے کہ جس نے مبینہ طور پر اپنی 6 سالہ بھتیجی کو ذبح کرکے اس کا خون پی لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست آندرا پردیش کے ایک گاؤں میں خاتون نے اپنی بھابی سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں چھوٹی بہن کے سامنے چھ سالہ بچی کو ذبح کرکے اس کا خون پی لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ومٹالا راسمو نامی 30 سالہ خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جو اپنے شوہر سے
بھارتی خاتون بچی کا گلا کاٹ کر خون پی گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment