میکسیکو سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو میں شادی کی ایک تقریب میں پالتو کتے نے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے شہر اوساکا میں اس وقت حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے کہ جب ایک پالتو کتا لپک کر رقص کرنے لگا۔ پالتو کتے نے روایتی پریڈ میں کمال کا رقص کرکے رقاصہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ڈانسنگ ڈاگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈانسنگ ڈاگ راتوں رات اسٹار بن گیا، شادی کی روایتی پریڈ میں اچانک نمودار ہوکر بینڈ باجوں کی دھنوں پر اچھل اچھل کر گھوم گھوم کر ایسا ناچا کہ
No comments:
Post a Comment